26 مارچ 2026 - 04:37
علیحدگی پسند عناصر اور موساد کے افسران پر عراقی مجاہدین کا کامیاب حملہ

اربیل کے نواح میں علیحدگی پسندوں کے ایک خفیہ ٹھکانے میں دہشت گردوں کے ساتھ  موساد کے افسران بھی موجود تھے اور علیحدگی پسندوں اور ان کے صہیونیوں آقاؤں میں سے لاتعداد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || عراقی مقاومتی تحریک "اولیاء الدم" بریگیڈز نے اعلان کیا: "ہماری مجاہد اور بہادر فورسز نے 24 مارچ کو شمالی عراق میں ایران دشمن علیحدگی پسندوں کے ایک بڑے ٹھکانے کو ایک درست اور زبردست کاروائی کا نشانہ بنایا جہاں موساد کے افسران بھی موجود تھے اور علیحدگی پسندوں اور ان کے صہیونیوں آقاؤں میں سے لاتعداد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha